#گزارش_اردو 💠حضرت امام علی رضا(ع) سے منسوب قدمگاہوں کا تعارف ✍امام علیہ السلام اس سیاسی و روحانی سفر کے دوران خوزستان سرحد سے ایران میں داخل ہوئے اور مختلف شہروں جیسے آبادان، اھواز، رامھرز،بھبھان،اقلید،ابرکوہ،یزد،نیشابور،طوس اور سرخس سے ہوتے ہوئے ترکمنستان کے شہر مرو کی سرزمین پر قدم رکھے۔ 🌐 https://goo.gl/1Bg2NU #تا_قدمگاه_خورشید #روز_امام_رضا_در_بهبهان @ghadamgah_emam_reza