🍃❤️
دس سال کی عمر سے ہی کسی پہچان کے مولوی کے پاس جاکر احکام سیکھتا تھا
اس دور میں بچوں کو مسجدوں میں آنے کی اجازت نہیں تھی، اس نے مجھے یہ مشورہ دیا کہ اس کلاس کو اسی کے گھر پر رکھیں تاکہ اسکے دوست بھی اس کلاس میں شریک ہو سکیں
اس کے اس مشورہ نے میرے اندر کے حوصلے کو اور بھی بڑھا دیا اور میں احکام کے کلاس کے علاوہ چھوٹی بچیوں کے لیے بھی ایک اسلامیات کا کلاس بھی شروع کر دیا
طرح اردو✅
@jihadmughniyeh_ir